تارکین وطن کی خبریں
  وکل کمیونیٹی کو ایک دوسرے سے منسلک ہوئے بغیر محبت بھائی چارے کی فضا سست رفتاری سے پروان چڑھتی ہے۔اور ہم کو ایک دوسرے کے ساتھ مل جلکر ہی رہنا ہی موجودہ معاشرے کا تقاضا ہے۔چیرمین پاکستانی کمیو نیٹی کوریا۔شفیق خان۔

کوریا(شوکت علی)انچھن سٹی میں ملٹی کلچر پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے چیرمین شفیق خاں صاحب اور ممبران نے بھرپورشرکت کی۔اس کے علاوہ کورین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔اور دوسرے ممالک کے ملٹی خاندانوں کی بڑی تعداد نے بھی شرک&

 
 
  پیرس: کشمیری کمیونٹی کی جانب سے کشمیرکے یوم سیاہ کے موقع پر ایفل ٹاور کے سائے تلے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا

پیرس: کشمیری کمیونٹی کی جانب سے کشمیرکے یوم سیاہ کے موقع پر ایفل ٹاور کے سائے تلے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر سینکڑوں افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی

 
 
  معروف صحافی حافظ عبدالرزاق صادق کا چوہدری شبیر احمد ککرالی سے اظہار تعزیت

بولونیا: سپین سے اٹلی کے دورے پر آئے معروف صحافی حافظ عبدالرزاق صادق ککرالی ہاوس Castenaso میں اپنے بڑے بھائی چوہدری محمد الیاس چوہان اور نرالا سویٹ اینڈ سالٹ کے چیف ایگزیکٹو چوہدری الیاس احمد ڈھلیان کے ہمراہ سیٹیزن پولیس لائزن کمیٹی (CPLC) گجرات کی ای&#

 
 
  ویانا : یوم سیاہ پر مقررین کے خطاب کی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) آج سے 70 سال قبل انڈیا نے آج کے دن 27 اکتوبر کو کشمیر میں زبردستی داخل ہو کر کشمیر پر قبضہ کر کے انسانی حقوق کی پامالی کرتے ہوئے خواتین، بچوں، بوڑھوں اور نوجوانوں پر ظلم کی انتہا کر دی اور انڈیا کی طرف سے ظلم کی داستانیں آج تک جاری ہ

 
 
  چوہدری مجید اور رانا خادم حسین روضہ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر میاں محمد نواز شریف صاحب کے ہمراہ موجود ہیں.

سعودی عرب(نمائندہ خصوصی)چوہدری مجید سرپرست اعلی مسلم لیگ ن سعودی عرب اور رانا خادم حسین نائب صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر میاں محمد نواز شریف کے ہمراہ موجود ہیں. اس موقع پر مرزا الطاف صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب