تارکین وطن کی خبریں
  پاکستان فیملی نیٹ ورک ناروے اور ویثرن فورم کے زیر اہتمام فوروست لائبریری میں تقریب کا انعقاد

پاکستان فیملی نیٹ ورک ناروے اور ویثرن فورم کے زیر اہتمام فوروست لائبریری میں تقریب کا انعقاد۔ پاکستانی معاشرےاور بلخصوص درسگاہوں میں تشدد کا رحجان کے موضوع پر پشاور یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر الطاف اللہ خان کا خطاب۔ انتہاپسندوں کے تشد

 
 
  پی پی پی اٹلی کا اجلاس بریشیا میں منعقد ہوا جس میں پی ٹی آئی کے راہنما راجہ بشارت جذبی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ہم بشارت جذبی کو پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

پی پی پی اٹلی کا اجلاس بریشیا میں منعقد ہوا جس میں پی ٹی آئی کے راہنما راجہ بشارت جذبی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ہم بشارت جذبی کو پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

 
 
  پاک ہاوس ریسٹورنٹ میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے (سید خسرو جان صاحب) کے طرف سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا

سعودی عرب(نمائندہ خصوصی) پاک ہاوس ریسٹورنٹ میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے (سید خسرو جان صاحب) کے طرف سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا. جس میں تمام پارٹیوں، ادبی تنظیموں اور سماجی تنظیموں کے سربراہان کے علاوہ مذہبی جماعتوں ک

 
 
  پیرس ادبی فورم اور غزالی ایجوکیشن کے زیر اہتمام چیریٹی پروگرام (ایک خوبصورت شام تعلیم کے نام) کا انعقاد

پیرس ادبی فورم اور غزالی ایجوکیشن کے زیر اہتمام چیریٹی پروگرام (ایک خوبصورت شام تعلیم کے نام) کا انعقاد۔ مہمانان خصوصی امجد اسلام امجد، خالد مسعود خان تھے۔ پاکستانی، انڈین کمیونٹی کی خواتین اور حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 
 
  ڈاکٹر میاں امتیاز احمد کے کزن ، کیپٹن (ر) میاں اکرم کا ختم قل آج ہو گا ۔

کھاریاں ( زمان احسن ) تحصیل کھاریاں کی معروف شخصیت کیپٹن (ر) میاں محمد اکرم مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج 7 نومبر بروز منگل کو دن 10 تا 11 بجے ان کے آبائی گاؤں برنالی تحصیل کھاریاں میں ہو گا ۔ وہ ڈاکٹر میاں امتیاز احمد کے کزن ، میاں جاوید اکرم ( DSP ایکž