تارکین وطن کی خبریں
  صدیوں کا بیٹا۔ تحریر: چوہدری ناصر علی رانجھا

جو آج سے نوے سال پہلے 5 جنوری کو طلوع ہوا تھا ۔۔۔ آج اس ذولفقار علی بھٹو کا جنم دن ھے ۔ جو اس ملک میں بسنے والے کروڑوں بے بس غریب محروم لاچار اور پیسے ہوئے طبقے کے پاکستانیوں کا نجات دہندہ بنا جو آکسفورڈ سے پڑھا لیکن اس نے اپنی تعلیم کو اعلی اور ما

 
 
  سابق ایم پی اے محمود شوکت بھٹی کے اعزاز میں پیرس کے بزنس مین چوہدری عدنان فیصل نےاسلام آباد میں ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس کے بزنس مین اور سماجی شخصیت چوہدری عدنان فیصل جو اپنے نجی کام کے سلسلہ سے پاکستان آئےہوئے ہیں۔ انھوں نے سابق ایم پی اے محمود شوکت بھٹی کے اعزاز میں ڈی ایچ اے اسلام آباد کےایک ریسٹورنٹ باربی کیو ٹو نائیٹ پر ایک پرتکلف 

 
 
  منہاج القران انٹرنیشنل کارپی اٹلی کے زیراہتمام حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی شان میں بڑی گیارھویں شریف کے سلسلے میں شان غوث الوری کانفرنس منعقد ہوئی

اٹلی(نمائندہ خصوصی)منہاج القران انٹرنیشنل کارپی اٹلی کے زیراہتمام حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی شان میں بڑی گیارھویں شریف کے سلسلے میں شان غوث الوری کانفرنس منعقد ہوئی جس میں کارپی اور گردونواح سے کثیر تعداد میں مردوخواتین نے شرکت کی ۔۔۔

 
 
  بارسلونا سپین کے بزنس مین سیاسی سماجی شخصیت چوہدری ارشاد اللہ بھٹی کی بھا تیجی کی رسم حنا کی پروقار تقریب

بارسلونا(نمائندہ خصوصی) سپین کے بزنس مین سیاسی سماجی شخصیت چوہدری ارشاد اللہ بھٹی کی بھا تیجی کی رسم حنا کی پروقار تقریب قرطبہ ریسٹورنٹ اینڈ میرج ھال میں انعقاد پزیر جس میں مہمان خصوصی کتلان پارلیمنٹ کے سابقہ امیدوار حافظ عبدلرزاق صادق ک®

 
 
  تھیسیلونیکی میں اغواء ہونے والے چار پاکستانیوں کو رہا کر لیا گیا

ایتھنز(اعجاز احمد راء)تفصیل کے مطابق یونان کے شہر تھیسیلونیکی میں چند دن قابل 4 پاکستانیوں کو اغواء کیا گیا جن میں سے محمد نواز کرم داد اور محمد نواز گجر کو ایک فیکٹری سے اغوا کیا گیا ان دونوں کا تعلق پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے ہے سفیر پاکست