تارکین وطن کی خبریں
  پاک تیرا تدفین کمیٹی کا اپنے ممبران کو31 دسمبر تک انٹری فیس جمع کرا کر واپس آسکتے ہیں کا اعلان

بارسلونا(بیورورپورٹ )پاک تیرا تدفین کمیٹی کی طرف سے ان لوگوں کو آگاہ کیا جاتاہے جنہوں نے کمیٹی کی ممبر شپ لینے کے بعد ہرسال قسط نہیں دے رہے۔اگر وہ افراد دوبارہ شمولیت چاہتے ہیں وہ یکم جنوری 2018 سے 31 دسمبر 2018 تک صرف انٹری فیس جمع کروا کر شمولیت اختی

 
 
  انتخابی اصلاحات کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ عین میرٹ اور حقیقی معنوں میں پاکستانی عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرتا ھے-محمد شہباز ملک

بارسلونا (پ ر) پاکستان تحریک انصاف سپین کے صدر محمد شہباز ملک نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ عین میرٹ اور حقیقی معنوں میں پاکستانی عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرتا ھے-انہوں نے کہ آج پاکستان کے ادارے مضبوط ہو چکے ہیں اور 

 
 
  خواجہ محمد نسیم کے چھوٹے بھائی گزشتہ دنوں امریکہ میں رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے تھے۔مرحوم کی مغفرت کے لیے علامہ صاحب نے اجتمائی دعا اور فاتحہ خوانی کرائی

ویانا(اکرم باجوە )مسجد البلال ویانا میں نماز جمعہ کے بعد منہاج القرآن سنٹر آسٹریا کے بانی سرپرست اعلی اور پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم کے چھوٹے بھائی گزشتہ دنوں امریکہ میں رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے تھے۔مرح

 
 
  پاکستان تحریک انصاف فرانس یوتھ ونگ کا پہلا باضابطہ اجلاس زیر صدارت طارق ندیم آرائیں (صدر یوتھ ونگ فرانس) کی قیادت میں ہوا

فرانس(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف فرانس یوتھ ونگ کا پہلا باضابطہ اجلاس زیر صدارت طارق ندیم آرائیں (صدر یوتھ ونگ فرانس) کی قیادت میں ہوا جس میں یوتھ ونگ فرانس کے تمام عہددارں نے شرکت کی ،اجلاس میں یوتھ ونگ کی ممبر شپ کو مزید بڑھانے کا فیž

 
 
  اٹلی: منہاج القران انٹرنیشنل کارپی کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

( اٹلی :رپورٹ: حسن زمان تارڑ (( منہاج القران انٹرنیشنل کارپی اٹلی کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 67ویں سالگرہ شایان شان طریقے سے منائی گئی ۔ اس خوبصورت پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا جس کی سعادت قاری مشتاق احمد سیالو