ٹرمپ انتظامیہ نے اسلام آباد کو خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان سے انسانوں کی اسمگلنگ روکنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہ کیے گئے تو امریکا پاکستان کو دی جانے والی سویلین امداد بند کر دے گا۔
واشنگٹن کی جانب سے اس نئی تنبیہ کے بعد پاکستان اور امریک
جرمنی میں غیر ملکیوں کی تعداد اپنی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دفتر شماریات کے مطابق گزشتہ برس کے اختتام تک دیگر ممالک کی شہریت رکھنے والے 10.6 ملین افراد کا جرمنی میں اندراج کیا گیا، جو 2016ء کے مقابلے میں 5.8 فیصد زیادہ ہے۔ اس کی ایک اہم وجہ یورپی یونین
یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت نے جمعرات کے روز اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ ایسے تنہا نابالغ مہاجر، جنہیں یورپی ممالک میں سیاسی پناہ دے دی گئی ہو، اپنے اہل خانہ کو اپنے پاس بلوانے کے حق دار ہیں۔
جمعرات کے روز اس عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں ک
مانچسٹر (عارف چودھری) پاکستانی نژاد ڈاکٹر روبینہ شاہ کو گریٹر مانچسٹر کی ہائی شیرف مقرر کیا گیا ہے۔ ملکہ برطانیہ نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں اس عہدے پر تعینات کیا ۔
وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی نژاد برطانوی خاتون ہیں۔ یون
ہنگری ميں اتوار کو ہونے والے عام انتخابات ميں دائيں بازو کے مہاجرين مخالف رہنما وکٹور اوربان کامياب ہو گئے ہيں۔ ابتدائی، غير حتمی نتائج کے مطابق اوربان کے اتحاد نے کافی زيادہ برتری کے ساتھ مطلوبہ اکثريت حاصل کر لی ہے۔
پير کی صبح تک موصولہ ر&