تارکین وطن کی خبریں
  اٹلی کے شہر بلونیا کی سماجی شخصیت اور چیف ایگزیکٹو سویٹ اینڈ سالٹ بلونیا مہر شفیق بروز اتوار 27/05/28 دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ میں اسلامی بھائیوں کو افطاری دینگے

اٹلی(اسد نواز)اٹلی کے شہر بلونیا کی سماجی شخصیت اور چیف ایگزیکٹو سویٹ اینڈ سالٹ بلونیا مہر شفیق بروز اتوار 27/05/28 دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ میں اسلامی بھائیوں کو افطاری دینگے۔سب اسلامی بھائیوں کو دعوت عام دی جاتی ہے کہ وہ شرکت کریں۔

 
 
  ماہ رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہے: چوہدری عدیل ظفر (جرمنی )

کھاریاں ( بلال بٹ ) جرمنی کی معروف بزنس مین شخصیت چوہدری عدیل ظفر آف پنڈی سلطانپور نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہے ۔ بحیثیت مسلمان ہمارے لئے روزے کے بنیادی مقصد کو سمجھنا ضروری ہے ۔ اس ماہ مبارک میں معاشرے کے غرباء اور مستح

 
 
  رہنما مسلم لیگ 'ن' یوتھ ونگ UK چوہدری اکمل دھنی ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن ) سے علیحدہ ہو گئے

کھاریاں ( زمان احسن ) رہنما مسلم لیگ 'ن' یوتھ ونگ UK چوہدری اکمل دھنی ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن ) سے علیحدہ ہو گئے ۔ چوہدری اکمل خاں ( آف دھنی کھاریاں ) مسلم لیگ (ن ) یوتھ ونگ انگلینڈ کے رہنما اور معروف بزنس مین ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کے ملک دشمن &

 
 
  نامناسب خوراک اور دستاویزات کی تاخیر پر سیسلی میں مقیم تارکین وطن کا احتجاج

اٹلی(چیف اکرام الدین)اٹلی سیسلی میں نا مناسب خوراک اور دستاویزات کی تاخیر پر سیسلی کیمپ میں مقیم تارکین وطن کی طرف سے شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اٹلی جزیرہ سیسلی میں تارکین وطن کے کیمپ میں تارکین وطن کو نا مناسب خوراک اور دستاوی&#

 
 
  چیف اکرام الدین کی قندھار دھماکے کی مذمت

اٹلی(نمائندہ خصوصی )جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ کے بانی و مرکزی صدر معروف صحافی اکرام الدین نے افغانستان قندھار دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد ہم سب کا متفقہ دشمن ہے دہشتگردوں کا کوئی دین و مذہب نہیں رمضان المبارک کے مبارک مہین&