تارکین وطن کی خبریں
  عثمانیہ ریسٹورنٹ کا افتتاح کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت

بارسلونا(بلال بھٹی)عثمانیہ ریسٹورنٹ سانت آدریا دے بیسوس میں نئے ریسٹورنٹ کا افتتاح ہو گیا ۔ افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت حافظ عطا المصطفی گیلانی نے حاصل،مہناج نعت کونسل نے آقا دو جہاں سرور کائنات کی بارگاہ میں عق

 
 
  رمضان المبارک اب چند دنوں کا مہمان ہے زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمائی جائیں : ملک اکرام اعوان ڈوگہ ( ہالینڈ )

کھاریاں (تنویر نقوی سے) رمضان المبارک اب چند دنوں کا مہمان ہے زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمائی جائیں اور مستحقین کی بھی مدد کی جائے۔ زکوٰۃ اور فطرانے کی رقم کو صحیح حقداروں تک پہنچایا جائے ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت ملک محمد اکرام اعوان

 
 
  پاکستانی نژاد بیلج امین الحق نے اندر لخت کمیون کے کونسلر حلف اٹھا لیا

برسلز(اشفاق چوہدری) برسلز کے علاقہ اندرلخت کمیون کے مئیر ایرک ٹوما اور اندرلخت کمیون کی لوکل باڈیز کے ممبران کے اہم اجلاس میں پاکستان نژاد بیلج امین الحق نے بطور کونسلر حلف اٹھا لیا۔

اس موقع پر بلجیم کی سیاسی سماجی اورکاروباری سرکردہ شخص

 
 
  پاکستانی قوم کی ڈیمانڈ فوری ڈیم بناؤ اور پانی کا ذخیرہ کرو.سید ظفر عباس شاہ

جرمنی(نمائندہ خصوصی) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سابقہ صدر پی پی پی جرمنی سید ظفر عباس شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کی ڈیمانڈ فوری ڈیم بناؤ اور پانی کا ذخیرہ کرو۔ میرا یہ مطالبہ تمام سیاسی جماعتوں سے ہے کیونکہ ہمارا مستقبل پانی کے ذخیرہ کرنے پر

 
 
  موٹر سائیکل پر ساری دنیا گھومنا میرا بہت بڑا خواب ہے ۔ چوہدری فاروق طارق

بارسلونا(نمائندہ خصوصی) موٹر سائیکل پوری دنیا کی سیر کرنا میرا بہت بڑا خواب جو مجھے اللہ کے فضل و کرم سے پورا ہوتا ہوا لگ رہا یہ بات امریکہ میں مقیم پاکستانی نوجوان چوہدری فاروق طارق نے بریکنگ نیوز سے بات کرتے ہوئے کہی ۔ کل بارسلونا ذیشان ریسٹ