تارکین وطن کی خبریں
  معروف سماجی شخصیت طاہر رفیع کے سسر محترم پاکستان میں وفات پا گئے

بارسلونا(بیورورپورٹ )معروف سماجی شخصیت اور سیوتادانس پارٹی کے کاتالان پارلیمنٹ کے سابق امیدوار طاہر رفیع کے سسر محترم پاکستان میں قضائے الہیٰ سے وفات پا گئے۔ وہ کچھ عرصہ سے بیمار تھے ۔اور لاہور کے ہسپیتال میں زیر علاج تھے۔ آج صبح وہ اپنے خ

 
 
  پاکستان کا تارکین وطن کی حفاظت کےعالمی معاہدے کا خیرمقدم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان تارکین وطن کی حفاظت کے عالمی معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے تارکین وطن کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیح&#

 
 
  سعودی عرب میں غیرملکیوں کے ہیوی گاڑیاں چلانے پر پابندی

ریاض: سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے ہیوی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جس کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو جرمانہ کیا جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی جنرل ٹرانسپورٹ کمیٹی نے غیر سعودی افراد کے ہیوی ٹریفک چلانے

 
 
  یورپ میں سیاسی پناہ کا حصول ناممکن بنانے کی آسٹرین تجویز

آسٹریا کے صدر الیگزانڈر فان ڈیئر بیلین نے ویانا حکومت کے تجویز کردہ اس منصوبے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس پر عمل کی صورت میں تارکین وطن کے لیے یورپ میں سیاسی پناہ کا حصول ناممکن ہو جائے گا۔مہاجرین کے لیے سیاسی پناہ کا حصول عملی طور پر ن

 
 
  جس رویے میں انسان کا احترام نہیں وہ مذہب نہیں ہو سکتا اور مذہب کبھی نفرت کو فروغ نہیں دیتا، ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا پاکستانی تنظیمات کے ساتھ عشایئے میں خطاب

ڈاکٹر محمد طاہر القادری ہمارے لیے ہی نہیں پورے سپین کیلئے اہم شخصیت ہیں ،ممبر نیشنل اسمبلی سپین محمد شعیب ڈپٹی گورنر کاتا لونیا مونسرات نے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے نصاب کو سپانش ترجمے کے ساتھ شائع کرنے کی خواہش ظاہر کی

بارسلونا (یوسف چو&#