تارکین وطن کی خبریں
  چوھدری اجمل گوٹریالہ صدر مسلم لیگ ن اٹلی نے مسلم لیگ ن اٹلی کے ساتھیوں کے اعزاز میں کنارا ریسٹورینٹ گجرات میں شاندار عشائیہ کا اہتمام

اٹلی(نمائندہ خصوصی)چوھدری اجمل گوٹریالہ صدر مسلم لیگ ن اٹلی نے مسلم لیگ ن اٹلی کے ساتھیوں کے اعزاز میں کنارا ریسٹورینٹ گجرات میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں چوھدری ندیم خادم سابق ایم پی اے .قمر ریاض خان کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن یورپی یون&

 
 
  بارسلونامیں پاکستانی کی ایمانداری، 50 لاکھ روپے واپس لوٹا کر ہموطنوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے

بارسلونا(غفور احمد قریشی ) معروف پاکستانی کاروباری شخصیت خرم شہزاد نے 35000 یوروز جو تقریبا 50 لاکھ روپے بنتے ہیں واپس لوٹا کر اپنا اور پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا،

تفصیلات کے مطابق خرم شہزاد اپنے بنک سانت انتونی برانچ بارسلونا سنٹر میں گئے ا


 
 
  یو اے ای میں غیرقانونی طور پرمقیم افراد کیلئے ایمنسٹی اسکیم متعارف

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے غیرقانونی طور پر مقیم افراد کے لیے 3 ماہ پر مشتمل ایمنسٹی اسکیم متعارف کردی۔ یو اے ای حکومت نے اعداد وشمار واضح نہیں کیا کہ لیکن امید ظاہر کی کہ ایمنسٹی اسکیم کے تحت "ہزاروں" لوگ خصوصاً بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپا

 
 
  چوہدری عابدرضا کوٹلہ ایک مخلص عوامی رہنماء ہیں : چوہدری فیصل اسحاق UK

کھاریاں ( زمان احسن ) صدر مسلم لیگ (ن ) یوتھ ونگ مانچسٹر UK چوہدری فیصل اسحاق ( آف سنت پورہ کھاریاں ) نے کہاہے کہ چوہدری عابدرضا کوٹلہ ایک مخلص عوامی رہنماء ہیں ۔ بطور MNA اپنے پچھلے 5 سالہ دور میں انہوں نے حلقے کے عوام کی بے لوث خدمت کی ۔ یہی وجہ ہے کہ الیکشن

 
 
  جرمنی کے ادارہ برائے مہاجرت کا انتباہ، مہاجرین ہوشیار رہیں

جرمنی کے ادارہ برائے مہاجرت BAMF نے کہا ہے کہ کئی افراد امیگریشن افسران کو روپ دھار کر اپنے گھروں پر ہی پناہ کے متلاشی افراد کے انٹرویوز کر رہے ہیں۔ اپنی ویب سائٹ پر اس ادارے نے مہاجرین اور تارکین وطن کو خبردار کیا ہے کہ اس کے اہلکار گھروں میں جا کر