تارکین وطن کی خبریں
  اٹلی کا انکار، مہاجرین کی ایک اور کشتی سپین میں لنگر نداز

اٹلی کی طرف سے انکار کے بعد مہاجرین کی ایک کشتی بالآخر سپین کی ایک بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گئی ہے۔ بحیرہ روم میں موجود یہ کشتی گزشتہ کئی دنوں سے کسی بندر گاہ پر لنگر اندز ہونے کی خاطر اجازت طلب تھی۔ ہسپانوی غیر سرکاری ادارے "پروایکٹیو اوپن آر 

 
 
  دبئی ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے 1100 پاکستانی سفارت خانے پہنچ گئے

دبئی : ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کےلیے 1100 پاکستانیوں نے پاکستان کے سفارت خانے سے رابطہ کیا ہے, یاد رہے یکم اگست سےایمنسٹی اسکیم جاری ہے جو تین ماہ تک جاری رہے گی۔تفصیلات کے مطابق، سید جاوید حسن نے خلیج ٹائم کو بتایا ہے کہ 700 مرد وخواتین نے ال ا

 
 
  سعودیہ سے مزید 100 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا

لاہور: ملازمت کی خاطرسعودی عرب جانے والے مزید100 پاکستانیوں کوسعودی حکومت نے بے دخل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ملازمت کی خاطرسعودی عرب جانے والے مزید100 پاکستانیوں کوسعودی حکومت نے بے دخل کر دیا۔ بے دخل پاکستانی سعودی ایئرلائن کی 734پر جدہ سے لاہو

 
 
  تاریخی گاوں کالدیس میں الوؤں کے اسکیچ،ماڈلز اور پینٹنگ ، صدیوں پرانا دھوبی گھاٹ اور گندھگ ملا گرم پانی کا چشمہ سیاحوں کے لئے توجہ کا مرکز

بارسلونا(بیورورپورٹ )دنیا جہان میں لوگوں کے شوق الگ الگ ہیں اور انہی اشواق کی وجہ سے وہ ممالک اور قومیں اپنی ثقافتی پہچان کراتی ہیں ۔جس طرح پاکستان میں کبوتر پروری کا شوق امراء اور متوسط طبقہ میں یکساں پایا جاتا ہے ۔اسی طرح بارسلونا سے باہر ت

 
 
  غیر ملکیوں کو یورپی یونین کی شہریت کم دی جائے، یورپی کمیشن

یورپی یونین کی انصاف سے متعلقہ امور کی نگران کمشنر ویرا ژُورووا نے یونین کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بلاک سے باہر کی ریاستوں کے باشندوں کو یورپی شہریت کم دیں اور اس عمل میں بہت احتیاط کا مظاہرہ کریں۔جرمن دارالحکومت برلن اور بیلجیم