تارکین وطن کی خبریں
  پاکستانی قونصل خانہ بارسلونا میں جشن آزادی کی تقریب ، پرچم کشائی کی گئی

بارسلونا(بیورو رپورٹ )ڈھول کی تھاپ اور پاکستانیوں کا ملی جوش وجذبہ دیدنی تھا جب بارسلونا میں پاکستانی قونصل خانے کی جانب سے پہلی بار باہر پرچم کشائی کی تقریب ہونے جا رہی تھی،وطن کی محبت میں سرشار ہر چہرہ وطن عزیز کی سر بلندی سلامتی کی دعائیں

 
 
  نیوزی لینڈ: غیرملکی شہری جائیداد نہیں خرید سکیں گے، پارلیمنٹ میں قانون منظور

کرائسٹ چرچ: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ میں غیرملکی شہریوں پر گھر خریدنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی شہریوں کے جائیداد خریدنے پر پابندی کا قانون گزشتہ روز نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ سے منظور کیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکومت ن


 
 
  آسٹریلیا میں پاکستانی نژاد خاتون سینیٹ کی پہلی مسلمان رکن منتخب

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد آسٹریلوی خاتون مہرین فاروقی آسٹریلوی سینیٹ کی پہلی مسلمان رکن منتخب ہوگئیں۔ ماحولیاتی انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی مہرین فاروقی نے گزشتہ روز سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔

غیرملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان کو 


 
 
  عید قربان ہمیں اللہ کی راہ میں جان کی قربانی سے بھی دریغ نہ کرنے کا درس دیتی ہے: ملک اکرام اعوان ڈوگہ ( ہالینڈ )

کھاریاں (تنویر نقوی سے) عید قربان ہمیں اللہ کی راہ میں جان کی قربانی سے بھی دریغ نہ کرنے کا درس دیتی ہے اس سے اللہ کی مخلوق کیلئے بھی ایثار کا جذبہ پیدا کرنے کا درس ملتا ہے اس موقع پر بالخصوص قربانی کے گوشت میں سے غرباء، مساکین اور رشتہ داروں کو بھ

 
 
  ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام بھارتی قونصل خانہ بارسلوناکے باہریوم سیاہ،مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کی شرکت

بارسلونا(بیورو رپورٹ )ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام بھارتی قونصل خانہ بارسلوناکے باہریوم سیاہ منایا گیا جس میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔احتجاج میں مسلم لیگ نون یوتھ ونگ اسپین کے نائب صدر چوہدری