تارکین وطن کی خبریں
  جسٹن ٹروڈو تیسری بار کینیڈا کے وزیراعظم بن گئے

اوٹاوا: کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی نے انتخابی معرکہ جیت لیا جس کے بعد جسٹن ٹروڈو تیسری بار وزیراعظم بن گئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں ہونے والے انتخابات میں وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی جماعت نے 156 اضلاع میں کامیابی حاصل کž


 
 
  اوورسیز رہنما چوہدری محمد اسلم کوٹلہ بھلوٹ (ناروے) کی تاشفین صفدر MNA اور میاں محمد اختر حیات MPA کو کھاریاں کنٹونمنٹ الیکشن میں تحریکِ انصاف کی فتح پر مبارکباد

کھاریاں (زمان احسن) اوورسیز رہنما چوہدری محمد اسلم کوٹلہ بھلوٹ (ناروے) کی تاشفین صفدر MNA اور میاں محمد اختر حیات MPA کو کھاریاں کنٹونمنٹ الیکشن میں تحریکِ انصاف کی فتح پر مبارکباد۔چوہدری محمد اسلم ناروے آف کوٹلہ بھلوٹ کھاریاں نے کہا ہے کہ کھاری

 
 
  وزیراعظم کا ملکی ہوائی اڈوں پر بڑھتے وی آئی پی پروٹوکول پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملکی ہوائی اڈوں پر بڑھتے وی آئی پی پروٹوکول پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

‎ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملکی ہوائی اڈوں پر بڑھتے وی آئی پی پروٹوکول پر اظہار تشویش پر وزیراعظم آفس نے تمام متعلقہ و


 
 
  سعودی عرب میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ

ریاض: سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 1 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے کوروںا کے لیے اٹھائے گئے حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد نہ کرنے والے افراد پر 1 لاکھ ری&


 
 
  ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: حکومت کی جانب سے کئے گئے تمام تر دعوؤں کے باوجود ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل تنزلی دیکھی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ 3 ماہ سے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں &#