راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک میں چھٹی مردم شماری کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملک میں رواں ماہ سے شروع ہونے والی چھٹی مردم شماری کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے پاک ف&
نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ میں جوہری ہتھیار رکھنے والی مختلف ریاستوں کے درمیان امتیازی سلوک اورتمام ریاستوں کیلئے یکساں سیکیورٹی کی یقین دہانی نہ کرانے والے ایٹمی مواد کے خاتمے کے معاہدے (ایف ایم سی ٹی) کی مخالفت کے عزم کا اعادہ کیا ہے
کراچی: کراچی کے مئیروسیم اختر کا کہنا ہے کہ بحیثیت مئیر بہت سی ذمہ داریاں ہیں اس لیے میرے پاس اتنا وقت ہی نہیں کہ پی ایس ایل پر نظررکھوں۔
ذرائع کے مطابق میئرکراچی وسیم اخترنے صدرمیں مارکیٹ ایسوسی ایشن کےعہدیداران سے ملاقات میں کہا کہ کراچی &
شمالی وزیرستان: وزیراعظم نوازشریف نے کرم تنگی ڈیم کا سنگ بنیاد رکھا دیا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے اور ہمیں چاہیے کہ محاذ آرائی کی منفی سیاست سے باہر نکل کر مثبت کردار ادا کریں۔
کرم تنگی ڈیم کی سنگ بنیاد کی تقریب سے خط
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری زندگی اور خون پاکستان کے لیے ہے کیونکہ مادر وطن کے تحفظ میں جان قربان کرنا سب سے زیادہ مقدس ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ روز دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ م&