علاقائی خبریں
سینئر رہنما PTI فرانس راجہ طاہر محمود آف سدوال کی مرکزی رہنما PTIو سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے خصوصی ملاقات

کھاریاں ( بلال بٹ ) راجہ طاہر محمود آف سدوال کی رہنما PTIچوہدری محمد سرور سے خصوصی ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس راجہ طاہر محمود آف سدوال نے سابق گورنر پنجاب و مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری محمد سرور سے پیرس میں خصوصی ملاقات کی ۔ ملاقات میں خصوصی طور پر 27 اکتوبر کو برسلز میں پاکستان تحریک انصاف کے ملین مارچ کے حوالے سے خصوصی گفتگو ہوئی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور نے کہا کہ ہر پاکستانی اور بالخصوص پورے یورپ میں جو جو PTI کے کارکنان ہیں جو ملین مارچ برسلز میں ضرور شرکت کریں ، اور کشمیر کی آزادی میں اپنا کردار ادا کریں ۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں میں ضلع گجرات کی سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا


واپس جائیں


القرآن الكريم


ویڈیوز سیکشن


تصویری خبرنامہ


لاہور: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، چیرمین اورسیز پاکستانی کمیٹی ضلع گجرات نعمان اکبروڑائچ کو تصویر تحفہ دے رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد کنگ کے ساتھ گجرات اورسیز پاکستانی کمیٹی کے چئیرمین اور ممبران کا گروپ فوٹو۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔


ڈی پی او گجرات عمر سلامت تھانہ صدر لالہ موسی کے علاقہ سے ملنے والی نامعلوم نعش کے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایت سن رہے ہیں ۔


ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کا علی الصباع گجرات شہر کا دورہ۔ صفای ستھرای کے کام کا جائزہ لیا۔


ڈنگہ: ڈپٹی کمشنر گجرات مہتاب وسیم اظہر اور پارلیمانی سیکریٹری داخلہ پنجاب میاں محمد اختر حیات ایم پی اے کا ٹراما سینٹر کا دورہ ۔

اشتہارات