علاقائی خبریں
ملک محمدآصف بدر مرجان آف ڈنمارک کیSHOتھانہ صدر کھاریاں چوہدری شہباز ہنجراسے خصوصی ملاقات

کھاریاں (جبارساگر)سیاسی وسماجی شخصیت ملک محمدآصف بدر مرجان آف ڈنمارک کیSHOتھانہ صدر کھاریاں چوہدری شہباز ہنجراسے خصوصی ملاقات ،اس موقع پر پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا گیا ان کے ہمراہ دیگر دوست احباب بھی تھے اس موقع پر سرکل کھاریاں میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملک محمدآصف نے محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی کے بہترین انتظامات کر نے پرSHOچوہدری شہباز ہنجرا کو خراج تحسین بھی پیش کیا میڈیا سے بات کرتے ہوئے ملک محمدآصف بدر مرجان(ڈنمارک) نے کہا کہSHOتھانہ صدر کھاریاں چوہدری شہباز ہنجرا کی تعیناتی سے جرائم میں نمایاں کمی ہوئی ہے SHOتھانہ صدر کھاریاں چوہدری شہباز ہنجرا فرض شناس پولیس آفیسر ہیں انہوں نے سرکل کھاریاں میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کر کے پابند سلاسل کیا ہے کیا ہے ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔


واپس جائیں


القرآن الكريم


ویڈیوز سیکشن


تصویری خبرنامہ


لاہور: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، چیرمین اورسیز پاکستانی کمیٹی ضلع گجرات نعمان اکبروڑائچ کو تصویر تحفہ دے رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد کنگ کے ساتھ گجرات اورسیز پاکستانی کمیٹی کے چئیرمین اور ممبران کا گروپ فوٹو۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔


ڈی پی او گجرات عمر سلامت تھانہ صدر لالہ موسی کے علاقہ سے ملنے والی نامعلوم نعش کے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایت سن رہے ہیں ۔


ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کا علی الصباع گجرات شہر کا دورہ۔ صفای ستھرای کے کام کا جائزہ لیا۔


ڈنگہ: ڈپٹی کمشنر گجرات مہتاب وسیم اظہر اور پارلیمانی سیکریٹری داخلہ پنجاب میاں محمد اختر حیات ایم پی اے کا ٹراما سینٹر کا دورہ ۔

اشتہارات