علاقائی خبریں
گجرات پولیس کا منشیات فروشوں اور نا جائز اسلحہ برداروں کے خلاف خصوصی آپریشن۔ 3ملزمان گرفتار، ساڑھے 4کلو سے زائد چرس اور پسٹل 30بور برآمد۔

گجرات پولیس کا منشیات فروشوں اور نا جائز اسلحہ برداروں کے خلاف خصوصی آپریشن۔ 3ملزمان گرفتار، ساڑھے 4کلو سے زائد چرس اور پسٹل 30بور برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیر قیادت گجرات پولیس کا ناجائز اسلحہ برداروں اور منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات ابسپکٹر اعجاز علی نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بد نام زمانہ منشیات فروش علی امیر عرف علی شاہ ولد سید عباس سکنہ معین دین پور کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ سے 3کلو سے زائد چرس برآمد کر لی گئی۔ جبکہ دوسری کاروائی میں نا جائز اسلحہ بردار ساجد ندیم ولد عطاء محمد سکنہ پنڈی حسنہ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے پسٹل30بور برآمد کر لی۔ ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ انسپکٹر لیاقت حسین نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم بلاول شریف ولد محمد شریف سکنہ لوہسر کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1500گرام چرس برآمد کر لی۔گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا


واپس جائیں


القرآن الكريم


ویڈیوز سیکشن


تصویری خبرنامہ


لاہور: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، چیرمین اورسیز پاکستانی کمیٹی ضلع گجرات نعمان اکبروڑائچ کو تصویر تحفہ دے رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد کنگ کے ساتھ گجرات اورسیز پاکستانی کمیٹی کے چئیرمین اور ممبران کا گروپ فوٹو۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنرعامر شہزاد، ضلعی چیئرمین اوورسیزکمیٹی چوہدری نعمان اکبر وڑائچ کی زیرصدارت گجرات ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔


ڈی پی او گجرات عمر سلامت تھانہ صدر لالہ موسی کے علاقہ سے ملنے والی نامعلوم نعش کے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایت سن رہے ہیں ۔


ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کا علی الصباع گجرات شہر کا دورہ۔ صفای ستھرای کے کام کا جائزہ لیا۔


ڈنگہ: ڈپٹی کمشنر گجرات مہتاب وسیم اظہر اور پارلیمانی سیکریٹری داخلہ پنجاب میاں محمد اختر حیات ایم پی اے کا ٹراما سینٹر کا دورہ ۔

اشتہارات